علم جفر اخبار

علم جفر اخبار

مستحصلہ عسکریہؑ ۔ امام حسن عسکریؑ سے منقول مستحصلہ جفر

علم جفر کے لا تعداد قواعد میں سے ایک قاعدہ مستحصلہ عسکریہ ؑ بھی ہے جو حضرت امام حسن عسکریؑ سے منقول ہے جن کے اصول قاضی بد الدین نوری نے بیان فرمائے۔
قاضی بدر الدین نوری امام حسن عسکری علیہ السلام کے تلامذہ میں سے تھے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم رمل

علم-رمل-سے-چوری-معلوم-کرنا
علم رمل

چور اور چوری ۔ علم الرمل کا ایک اہم سبق ۔ علامہ شاد گیلانی مرحوم و مغفور

میں نے استاذان فن کے بکھرے ہوئے علمی موتیوں کو اس مضمون کی مالا میں پرودیا ہے ۔ اب یہ مرصع علمی مضمون آپ کے لئے بیسیوں کتابوں کا خلاصہ ثابت ہوگا ۔ آپ اس مضمون کی حفاظت کریں ۔ ممکن ہے اس تمام علمی مواد کے حصول کے لئے آپ کو کئی ادق اور لا یخل کتابوں سے واسطہ پڑتا ۔ اس مضمون کی قدر کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

aik-azeem-ilmi-research
علم رمل

ایک عظیم علمی ریسرچ از علامہ شاد گیلانی مرحوم

دنیائے روحانیات میں علامہ شاد گیلانی کا اسم گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ میں از خود مرحوم کے علم سے آج تک استفادہ کررہا ہوں ۔ شاد مرحوم کا ایک مضمون بنام "ایک عظیم علمی ریسرچ ” اس مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
علم رمل سے واقفیت رکھنے والے اور شغل طب کے حامل اس مضمون کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

علم نجوم

ilm-e-najoom-or-musalman
علم نجوم

علم نجوم اور مسلمان ۔ ویدک نجوم یا یونانی نجوم ۔ میرزا ھمایوں بیگ مرحوم

سکندریہ قدیم مصرکا ایک عظیم شہر اور علم و فن کا مرکز تھا وہاں ایک عالی شان لائبریری تھی۔ اس لائبریری کے بارے میں ایک عام تاریخی روایت ہے کہ فتح مصر کے بعد اسے جلا دیا گیا تھا۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم وغیرہ

علم الاعداد

عبرانی ، سریانی و عربی اسماء کے خواص

متفرقات

خصوصی عملیاتی و فلکیاتی اوقات جاننے اور روحانی علوم ڈاٹ کام کا حصہ بننے کے لئے سبسکرائب کریں۔

مقبول ترین مضامین

علم نقوش عملیات و تعویذات